Overview
کورین اور فائن ڈھاکہ گراس میں فرق ۔۔۔۔۔03006410546 فائن ڈھاکہ گراس کی کٹنگ ایک ماہ کے بعد کرنی پڑتی ہے جبکہ کورین گراس کی کٹنگ چھے ماہ کے بعد کی جاتی ہے دوسرا فرق یہ ہے کہ کورین گراس معمولی سا سخت ھوتا ھے جبکہ فائن ڈھاکہ گراس بالکل نرم ھوتا ھے تیسرا اور اھم فرق یہ ہے کہ کورین گراس سدا بہار ھے یعنی کہ زیادہ سردی اور گرمی سے اسی طرح دھوپ اور سائے سے بالکل بھی متاثر نہیں ھوتا جبکہ فائن ڈھاکہ گراس گراس زیادہ گرمی اور سردی سے متاثر ھوتا ھے اسی وجہ سے دونوں کی قیمت میں نمایاں فرق ہے منجانب Rajputt Garaas from فارم#03434932900
Opening Hours
| Monday | 09:00 AM – 06:00 PM |
| Tuesday | 09:00 AM – 06:00 PM |
| Wednesday | 09:00 AM – 06:00 PM |
| Thursday | 09:00 AM – 06:00 PM |
| Friday | 09:00 AM – 06:00 PM |
| Saturday | 09:00 AM – 06:00 PM |
| Sunday | 09:00 AM – 06:00 PM |
